میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سنگ سومی علی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے دفاع میں سامنے آگئیں

سنگ سومی علی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے دفاع میں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

سابق بالی ووڈ اداکارہ سومی علی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔آریان خان کو گزشتہ اتوار کو ممبئی میں گوا جانیوالے ایک کروز شپ میں ایک پارٹی میں شرکت پر دیگر افراد کے ساتھ نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے گرفتار کیا تھاجس کے بعد سے بالی ووڈ کے بہت سے اداکاروں اور شخصیات نے ان کی حمایت کی اور اب سومی علی بھی ان کے دفاع کیلئے آگے آئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں