میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے،بینظیر اور مریم میں زمین وآسمان کا فرق ہے، چوہدری نثار

فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے،بینظیر اور مریم میں زمین وآسمان کا فرق ہے، چوہدری نثار

منتظم
اتوار, ۱۰ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

محاذ آرائی سے ہم اپنی پوزیشن بہتر نہیں بلکہ کمزور کرینگے، محاز آرائی کا مشورہ دینے والے لوگ پارٹی میں اقلیت میں ہیں
بینظیر بھٹو اور مریم نواز کے درمیان موازنہ درست نہیں کیونکہ دونوں کے درمیان زمین وآسمان کا فرق ہے، مریم کو لیڈر نہیں مانتا، سابق وزیر داخلہ
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی میں فوج کا کوئی کردار نہیںفوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ ارائی کا راستہ غلط ہے مریم نواز اور بے نظیر بھٹو کے درمیان موازنہ درست نہیں کیوں کہ دونوں کے درمیان زمین اسمان کا فرق ہیبچے بچے ہوتے ہیں اور وہ غیرسیاسی ہوتے ہیں اس لیے انہیں لیڈر کیسے مانا جاسکتا ہے ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ ارائی کا راستہ غلط ہے محاذ ارائی سے ہم اپنی پوزیشن بہتر نہیں بلکہ کمزور کریں گیبچے بچے ہوتے ہیں اور وہ غیرسیاسی ہوتے ہیں اس لیے انہیں لیڈر کیسے مانا جاسکتا ہیمریم نواز اور بے نظیر بھٹو کے درمیان موازنہ درست نہیں کیوں کہ دونوں کے درمیان زمین اسمان کا فرق ہیچوہدری نثار نے کہا کہ سپریم کورٹ سے محاذ ارائی سے کوئی سیاسی مقاصد حاصل نہیں ہو سکتے جب کہ محاذ ارائی کا مشورہ دینے والے لوگ پارٹی میں اقلیت میں ہیںسابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہیگزشتہ روز انٹرویو کے نشر کیے گئے کچھ حصے میں چوہدری نثار نے مریم نواز سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہا کا کہنا مریم نواز اور بے نظیر بھٹو کے درمیان موازنہ درست نہیں کیوں کہ دومیں حصہ لیں اور انہیں سیاست میںنوں کے درمیان زمین اسمان کا فرق ہے بچے بچے ہوتے ہیں اور وہ غیرسیاسی ہوتے ہیں اس لیے انہیں لیڈر کیسے مانا جاسکتا ہے سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ مریم نواز کو لیڈر بننا ہے تو پہلے عملی سیاست حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں