میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، بلڈر وہاب لمبا اور عمران فائر کو افسران کی سرپرستی

سندھ بلڈنگ ، بلڈر وہاب لمبا اور عمران فائر کو افسران کی سرپرستی

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بدعنوان افسران نے بلڈر مافیا کو چھوٹ دے کر کروڑوں اینٹھ لیے ہیں ، اس صورتحال کا اندازہ بلڈر وہاب لمبا اور عمران فائز کی غیرقانونی تعمیرات سے لگایا جاسکتا ہے ،جنہوں نے غیرقانونی تعمیرات کے ذریعے سادہ لوح عوام کو کروڑوں کا چونا لگایا ہے کیونکہ انہیں ہمیشہ کی طرح سندھ بلڈنگ کے بدعنوان افسران کی سرپرستی حاصل رہی ہے ، اس مرتبہ ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقیاورڈپٹی ڈائریکٹر اویس حسین نے ناجائز تعمیرات میں بھر پورساتھ دیا ،جس کا اندازہ گلبرگ بلاک 14 کے پلاٹ نمبر 1235اور 1288 پر جاری ناجائز تعمیرات سے لگایا جاسکتا ہے ، بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کی اجازت کے عوض خطیر رقم وصول کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں