میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے اور اہل خانہ تحائف بھی دے سکیں گے ، نیب کی جانب سے ا سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندو بست بھی ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں