میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب ا سپورٹس میں مبینہ گھپلے ، رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط

پنجاب ا سپورٹس میں مبینہ گھپلے ، رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

چیئرمین نیب نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وارنٹ گرفتاری پنجاب اسپورٹس میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر جاری ہوئے ، وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیے گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں