میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانتیں مسترد

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانتیں مسترد

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کردیں۔بانی پی ٹی آئی پر جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔اے ٹی سی لاہور کے جج خالد ارشد نے 3مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔عدالت نے 6 جولائی کو وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں