میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 24 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 24 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جرات ڈیسک
پیر, ۱۰ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہو گئی، اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد کی کیا گیا ہے۔ اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ چند روز قبل نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں