میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی دوشیزہ کی بیروزگارپاکستانی نوجوان سے شادی

امریکی دوشیزہ کی بیروزگارپاکستانی نوجوان سے شادی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

نواب شاہ میں امریکی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے بے روزگار نوجوان سے شادی کرلی، نکاح ڈی ایس پی آفس میں پڑھایا گیا۔امریکی دوشیزہ سے نواب شاہ کے راشد رسول راجپوت کی انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی، راشد نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی بیوی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب اس کا اسلامی نام خدیجہ ہے ۔راشد کے مطابق خدیجہ امریکا کی ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہے ، جبکہ وہ خود بے روزگار ہے اور خدیجہ اس کے معاشی حالات سے واقف ہونے کے باوجود اس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہے ۔شادی کے بعد راشد اور اس کی اہلیہ خدیجہ بہت خوش ہیں اور یہ نوبیاہتا جوڑا مقامی ہوٹل میں مقیم ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں