ڈوب جاتا ہے……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
کوئی کانٹوں پہ کررہا ہے سفر
گل سے دامن کوئی بچاتا ہے
جو تلاطم سے لڑ نہیں سکتا
وہ کنارے پہ ڈوب جاتا ہے
شیئر کریں
کوئی کانٹوں پہ کررہا ہے سفر
گل سے دامن کوئی بچاتا ہے
جو تلاطم سے لڑ نہیں سکتا
وہ کنارے پہ ڈوب جاتا ہے