میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کا ترنمول کانگریس سے تصادم، چار ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کا ترنمول کانگریس سے تصادم، چار ہلاک

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارتی اور ریاست مغربی بنگال کی ایک علاقائی پارٹی کے حامیوں میں تصادم کے دوران کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ہفتہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ہلاک شدگان میں بی جے پی کے تین جب کہ علاقائی جماعت ترنمول پارٹی سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ میں مزید 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مغربی بنگال سے صرف دو نشستیں جیتی تھیں لیکن حالیہ انتخابات میں اس نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں