میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قرآنی آیات کی توہین کے الزام میں 2 مسیحی نرسوں کے خلاف مقدمہ درج

قرآنی آیات کی توہین کے الزام میں 2 مسیحی نرسوں کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ اپریل ۲۰۲۱

شیئر کریں

قرآنی آیات کی توہین کے الزام میں سول ہسپتال کی2 مسیحی نرسوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ۔ مقدمہ سول ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرٹینڈنٹ کی درخواست پر درج کیا گیا۔ پولیس نے دونوں نرسوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ۔ ہسپتال کے ملازمین میں اشتعال حراست میں لئے جانے کے موقعہ پر نعرے بازی بھی کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں