میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹر بینک میں ڈالر مزید1روپے 17پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر مزید1روپے 17پیسے مہنگا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

تیل کی قیمتیں مسلسل گرنے اور اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد ڈالر روپے کے مقابلے میں پھر مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر 156.58 سے بڑھ کر 157.75 روپے پر جا پہنچا۔گزشتہ 2 روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر 3.51 روپے مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں میں 350 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں