فکرعوام کی……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
هفته, ۱۰ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
کل تک بڑے غرورسے کرتے تھے گفتگو
آج اِن کو دیکھئے تو عجب اُن کا حال ہے
آپے میں اپنے جونہیں کچھ ایسے لوگ ہیں
کوئی طلال ہے تو کوئی دانیال ہے