میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیر دھاڑا نہ تیرچلا،آزاد امیدواروں کابغیر بلے کے چھکا

شیر دھاڑا نہ تیرچلا،آزاد امیدواروں کابغیر بلے کے چھکا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 102نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن 71اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54نشستیں حاصل کی ہیں۔اس کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم 17، مسلم لیگ (ق) اور جمعیت علمائے اسلام 3،3، استحکام پاکستان پارٹی 2، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ ضیا اور بلوچستان عوامی عوامی پارٹی ایک، ایک نشست حاصل کر چکی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں