میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈیرہ غازی خان،پولیس مقابلے میں ایلیٹ فورس کا جوان شہید،4 ڈاکو ہلاک

ڈیرہ غازی خان،پولیس مقابلے میں ایلیٹ فورس کا جوان شہید،4 ڈاکو ہلاک

ویب ڈیسک
هفته, ۱۰ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پولیس مقابلے میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید ہوگیا جبکہ 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ صدر دین کی حدود میں ڈی پی او احمد محی الدین کی قیادت میں ریڈ کیلئے جانیوالی پولیس پارٹی پر ڈاکوئوں نے حملہ کردیا۔مریژی گینگ کے ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر حملے کے دوران راکٹ لانچرز کا استعمال کیا جس سے ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید ہوگیا، پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں چار ڈاکوئوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں