میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں، بلاول بھٹو

دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میری ٹائم ایکسپو اینڈ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کانفرنس سے خطاب کرنا میرے لیے اعزاز ہے، سمندری وسائل استعمال کرنے سے آنے والی نسلوں کا فائدہ ہو گا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان 85 فیصد تجارت سمندر کے ذریعے کرتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے۔وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلوبل وارمنگ جیسے مسائل بھی درپیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ غیرملکی وفوداورتمام اسٹیک ہولڈزکوخوش آمدید کہتاہوں فوڈ سیکیورٹی اورسیاحت میں سمندرکی اہمیت کواجاگرکرتے ہیں جبکہ بلیواکنامی کوملک کی معیشت کیلئیاستعمال کیا جاسکتا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سمندری وسائل استعمال کرنے سے آنیوالی نسلوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ پاکستان 85 فیصد تجارت سمندرکے ذریعے کرتا ہے اور دہشت گردی اورمنشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں جس کا دنیا کے ساتھ مل کر چیلنجز کامقابلہ کرنا ہوگا،بلاول بھٹونے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سیسمندرکی سطح بلندہورہی ہے موسمیاتی تبدیلیوں سے گلوبل وارمنگ بھی بڑھ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ امن مشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فوڈ سیکیورٹی، سیاحت کے شعبے سمندرکی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔ بلیو اکنامی کو ملک کی معیشت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔سمندری وسائل استعمال کرنے سے آنے والی نسلوں کا فائدہ ہوگابلاول بھٹو نے کہا کہ سمندری وسائل استعمال کرنے سے آنے والی نسلوں کا فائدہ ہوگا، پاکستان 85فیصد تجارت سمندر کے ذریعے کرتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں