میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عافیہ صدیقی کیس،وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت

عافیہ صدیقی کیس،وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس میں وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیدیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیدیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت خارجہ کا تفصیلی جواب مکمل ہے بس عدالت میں جمع کرانا ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی کر دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں