میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیوزی لینڈ' ماؤری رکن کو ٹائی نہ لگانے پر پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا

نیوزی لینڈ' ماؤری رکن کو ٹائی نہ لگانے پر پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

نیوزی لینڈ میں ایک ماؤری رکن پارلیمنٹ کو ٹائی نہ لگانے کے باعث پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔نیوزی لینڈ میں یہ قانون ہے کہ پارلیمان میں صرف وہی رکن سوال پوچھ سکتا ہے جس نے ٹائی لگا رکھی ہو۔اسپیکر ٹریور ملارڈ نے ماؤری رکن اسمبلی راویری وائے ٹیٹی کو سوال کرنے سے دو مرتبہ روکا اور پھر پارلیمان سے نکل جانے کا کہا۔ماؤری نے جاتے جاتے یہ کہا کہ میرا مسئلہ ٹائی نہیں، ثقافتی شناخت ہے۔ ماؤری افراد نیوزی لینڈ کے اصل باشندے ہیں جو نیوزی لینڈ میں سفید فام افراد کی آمد سے پہلے سے یہاں رہتے آ رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں