میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے، آصف زرداری

حکومت کی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے، آصف زرداری

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی سیمعصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔ مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کیغم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور ان لواحقین کو صبر عطا کرے۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ مری میں حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنا قابل افسوس ہے، حکومت کی نالائقی اور نااہلی سے ہی معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔
تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں