2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ،شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں
ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
شوبز حلقوں میں ان دنوں یہ بحث عام ہے کہ 2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز حلقوں میں مختلف اداکارائوں کے 2021ء میں شادی کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ۔ان اداکارائوں کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں لوگ دوسروںکے بارے میں اس طرز کی سوچ کے لئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔ شادی کسی کا بھی خالصتاً نجی معاملہ ہے اس لئے کسی دوسرے کو اس پر قیاس آرائی اور رائے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے ۔