میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار

عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار

Author One
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

زرائع کے مطابق کے،عظمیٰ بخاری پی ایس او ذکااللہ کی درخواست پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برہان آصف نامی شخص صوبائی وزیر کا نام استعمال کرکے رقم بٹور رہا تھا۔

ایف آئی آر کے کے مطابق ملزم نے ندیم اکبر نامی شہری سے 35 لاکھ روپے کا غبن کیا جس میں سے 14 لاکھ روپے وزیر اطلاعات کے نام پر لیے، برہان آصف نے محکمہ وزارت اطلاعات کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں