میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کردی

پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کردی

Author One
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتا ر کرنے سے روک دیا۔

زرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت عدالت نے عمر ایوب کی 9 جنوری تک راہداری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو ہدایت کی کہ درخواست گزار کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں