میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ارشد شریف قتل کیس,  عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے، سماعت ملتوی

ارشد شریف قتل کیس, عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے، سماعت ملتوی

Author One
پیر, ۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد:سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔

زرائع کے مطابق کےارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی-

کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور کینیا کی حکومت کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار کر لیا گیا ہے، معاہدے پر کل دستخط ہو جائیں گے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو بتایا کہ رپورٹ داخل نہیں کر سکا جس پر عدالت نے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے کر سماعت ملتوی کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں