میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

جرات ڈیسک
جمعه, ۹ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 11 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41663 پر آ گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں