میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسریٰ یونیورسٹی ،سندھ ہائی کورٹ کا 15 ستمبر کا فیصلہ برقرار

اسریٰ یونیورسٹی ،سندھ ہائی کورٹ کا 15 ستمبر کا فیصلہ برقرار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسری یونیورسٹی معاملہ ،سپریم کورٹ میں سابقہ وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر اشرف لغاری کی درخواست پر سماعت، عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا 15 ستمبر کا فیصلہ برقرار،عدالت نے درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے احکامات دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی، تفصیلات کے مطابق اسری یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر اشرف لغاری کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے 15 اگست کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سپریم کورٹ کی دو رکنی بینچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہدایت کی کیسز سندھ ہائی کورٹ میں چل رہے ہیں وہاں رجوع کریں عدالت نے حکم دیا کہ اسری مامرے پر ہائی کورٹ میں چلنے والے کیسز دو ماہ میں نمٹائے جائیں، عدالت نے ڈاکٹر نذیر اشرف لغاری کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں