میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے ، فواد چوہدری

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے ، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
هفته, ۹ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے ، بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی، غیر اخلاقی فیصلہ دیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں