میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکان

پلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکان

ویب ڈیسک
هفته, ۹ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے جبکہ ان کی بیرون ملک روانگی میں پلیٹ لیٹس کی کمی آڑے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جب تک نواز شریف کے خون میں پلیٹ لیٹس میں توازن نہیں آتا، وہ سفر نہیں کرسکتے ، شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹرز اور نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے مسئلے کے حل کے لیے سر جوڑ لیے ۔سرکاری میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کے مطابق سفر کے لیے پلیٹ لیٹس کی تعداد 55 سے 60 ہزار ہونا لازم ہے ۔سابق وزیراعظم کے پیلٹ لیٹس میں کمی دور کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ نے بیرون ملک ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں