میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ریونیو میں اضافے کے لئے، واٹربورڈ کا ٹیکس ڈیٹا بڑھانے کا فیصلہ

ریونیو میں اضافے کے لئے، واٹربورڈ کا ٹیکس ڈیٹا بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۹ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ریونیومیں اضافے کے لیے کراچی واٹراینڈسیوریج کارپوریشن نے پیٹرول پمپس سروس اسٹیشننز اور آر او پلانٹس کاسروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ٹیکس ڈیٹابڑھانے کے لیے کراچی واٹربورڈ اینڈسیوریج کارپوریشن کے ڈائریکٹربلنگ محسن قائم خانی نے ڈی ایم ڈی آرجی کوسروے کرانیکاباقاعدہ حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سات دن میں پیٹرول پمپس سروس اسٹیشنزاورآراوپلانٹس کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں