(دیکھ لیے)……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۹ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
کوئی غربت میں کام آ نہ سکا
ہم نے سارے امیر دیکھ لیے
سب کے سب دشمن جہاں نکلے
شیر، تلوار، تیر دیکھ لیے
شیئر کریں
کوئی غربت میں کام آ نہ سکا
ہم نے سارے امیر دیکھ لیے
سب کے سب دشمن جہاں نکلے
شیر، تلوار، تیر دیکھ لیے