میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،پی ای سی ایچ ایس میں ڈائریکٹر آصف رضوی کا راج

سندھ بلڈنگ ،پی ای سی ایچ ایس میں ڈائریکٹر آصف رضوی کا راج

ویب ڈیسک
جمعه, ۹ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈائریکٹر آصف رضوی پی ای سی ایچ ایس کے بے تاج بادشاہ بن گئے ، بلڈر مافیا سے جوڑ توڑ کیلئے فیضان قادری نامی شخص مامور کردیا ، جس نے ڈائریکٹر کی ایماء پر غیرقانونی تعمیرات بلڈر مافیا کو عمارتوں کے خلاف انہدامی کارروائی نہ ہونے کی یقین دہانی شروع کروادی ، علاقہ اقبال روڈ پرپلاٹ نمبر ایس 2/75 پر کمرشل تعمیرات کا آغاز ہوچکا ہے ،جہاں کمرشل پورشن تعمیر کیے جارہے ہیں ،بغیر نقشہ منظوری دستاویزات کے برخلاف کارروائی کے عوض لاکھوں روپے وصول کیے جاچکے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں