میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

جرات ڈیسک
اتوار, ۹ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے، زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔ واضح رہے کہ زلفی بخاری 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں بھی نامزد ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال سے وہ بیرون ملک ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں