میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بابر غوری نے طبی بنیادوں پر عدالت سے ریلیف کی کوششیں تیز کر دیں

بابر غوری نے طبی بنیادوں پر عدالت سے ریلیف کی کوششیں تیز کر دیں

ویب ڈیسک
هفته, ۹ جولائی ۲۰۲۲

شیئر کریں

رپورٹ :شعیب مختار ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما بابر غوری نے طبی بنیادوں پر عدالت سے ریلیف حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دیں کراچی میں موجود ان کی صاحبزادیوں کی جانب سے قانونی ماہرین سے رابطے تیز کر دیے گئے، جلد رہائی کا پروانہ جاری ہونے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق بابر غوری کی صاحبزادی علیشا غوری اور نیہا غوری کی جانب سے حالیہ دنوں قانونی ماہرین سے رابطے زور و شور جاری ہیں، بابر غوری کے قریبی ساتھیوں کی جانب سے ان کے اہلخانہ کو تمام تر کیسوں میں طبی بنیادوں پر ضمانت سے متعلق اعلیٰ عدلیہ میں درخواست دائر کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں گزشتہ روز ان کی جانب سے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے بھی رجوع کیا گیا ہے، آئندہ چند روز میں ان کی درخواست ضمانت منظور ہونے کے امکان ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں