میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا،خالد مقبول صدیقی

سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا،خالد مقبول صدیقی

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سربراہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے ۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلے کرپشن ڈیولپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈیولپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے ۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گزشتہ 15 سال میں سندھ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں 22ہزار ارب روپے ملے ہیں، انصاف کے بغیر تو گھر نہیں چل سکتا نظریاتی ملک کیسے چلے گا؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں