میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی اسمبلی میں شہبازشریف کا چیمبر سیل

قومی اسمبلی میں شہبازشریف کا چیمبر سیل

ویب ڈیسک
منگل, ۹ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کا چیمبر سیل ہونے پر ن لیگ کی پارلیمنٹ ہاوس میں سرگرمیاں محدود ہوکر رہ گئیں ۔اپوزیشن لیڈر چیمبر بند ہے اور بیشتر ارکان غائب ہیں ۔ چیمبر کرونا کے باعث چیمبر سیل کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں