میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیف جسٹس آف پاکستان کی سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

چیف جسٹس آف پاکستان کی سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر ہائی کمیشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا ۔چیف جسٹس اتوار کو بین الاقومی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے ، وہ برطانیا میں دیگر ممالک کے ججز کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔اس موقع پر مختصر گفتگو میں چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان میں نچلی عدالتوں میں جلد انصاف کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کہ یہ ان کے لیے اور پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے کہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کے لیے مجھے چنا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں