میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر ٹرمپ نے ایرانی دھاتوں پرپابندی لگادی

صدر ٹرمپ نے ایرانی دھاتوں پرپابندی لگادی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۹ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کر کے ایرانی دھاتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کر کے ایران سے لوہا، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے کی برآمدات کرنے پر پابندی لگا دی ۔اس ایگزیکٹو آرڈر کا مقصد ایران کو لوہا، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے سے آمدنی جمع کرنے سے روکنا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں