میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول،قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

عدالتی فیصلے کی کاپی سیکرٹریٹ کو موصول،قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

جرات ڈیسک
هفته, ۹ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 9 اپریل کی صبح ساڑھے 10 بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کی نقل قومی اسمبلی سیکرٹری کو موصول ہو گئی ۔ قومی اسمبلی کا علیحدہ سے اجلاس طلب نہیں کیا جائے گا، رواں شیڈول کے مطابق آج ( ہفتے کو) قومی اسمبلی کا اجلاس ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں