میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران میں رجیم چینج ناممکن، امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ

ایران میں رجیم چینج ناممکن، امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ

جرات ڈیسک
پیر, ۹ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

امریکی حملے بھی فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے، سینئر محقق

ایران میں بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی حکومت ہٹانا ناممکن، امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کے ملک پر کنٹرول کا کوئی امکان نہیں، حملے فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے، یہ رپورٹ ایران پر حملے سے ایک ہفتے پہلے مکمل کی گئی۔واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کی سینئر محقق نے واضح کیا ہے کہ ٹرمپ کے آگے سر جھکانا ایرانی قیادت کے نظریات کے خلاف ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں