میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی صدر کا ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف

امریکی صدر کا ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف

ویب ڈیسک
هفته, ۹ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

ہزاروں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد امریکا کو بھی ہوش آگیا ۔ صدر بائیڈن نے تیس ہزار بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف کرلیا ۔ غزہ کے ساحل پر امداد کیلئے عارضی بندرگاہ تعمیر کرنے کااعلان کردیا ۔اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران الہان عمر سمیت کئی ارکان نے امریکی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کیا۔فلسطینیوں کی حمایت میں شہریوں کا بھی بڑا مظاہرہ کیا گیا ۔ اسٹیٹ آف دی یونین جانے والی سڑک بلاک کردی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں