میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

ویب ڈیسک
پیر, ۹ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندو برادری کو ہولی تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ہماری ہندو برادری کو رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ یہ تہوار ہماری ہندو برادری کے لیے فرحت و سلامتی کا وسیلہ بنے ۔ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک۔ میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہماری ہندو برادری کیلئے فرحت و سلامتی کا وسیلہ بنے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں