میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

ویب ڈیسک
پیر, ۹ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے پہلے روز کریش کر گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی کریش کر گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 38 ہزار 219 پوائنٹس پر ہوا تاہم انڈیکس 2 ہزار 106 پوائنٹس گر گیا اور انڈیکس 36 ہزار 112 پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔اسٹاک مارکیٹ کریش ہوتے ہی سرمایہ کار انتہائی محتاط ہو گئے اور اپنا سرمایہ محفوظ کرنے لگے ،کاروبار میں شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کو 45 منٹ کے لیے معطل کردیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں