میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد، عورت مارچ پر پتھرائو ، اشتعال انگیز تقاریر پر مقدمہ درج

اسلام آباد، عورت مارچ پر پتھرائو ، اشتعال انگیز تقاریر پر مقدمہ درج

ویب ڈیسک
پیر, ۹ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی دارالحکومت میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے شرکا پر پتھرائو، سڑکیں بند اور پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق گزشتہ روز پولی کلینک کے پاس لائوڈ سپیکر پر عورت مارچ کے شرکا کے احساسات مجروح کئے گئے ، منتشر ہونے کا کہنے پر شرکا مشتعل ہوئے ، پولیس اہلکاروں کو دھکے دے کر قناعتیں ہٹا دیں، منتظمین و مظاہرین نے روڈ کو عوام کے لئے بلاک کیا، جبکہ عورت مارچ کے شرکا پر پتھرا ئوبھی کیا گیا۔خیال رہے گذشتہ روزعورت مارچ کے دوران پتھرا ئوسے چند افراد زخمی ہوئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں