میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیوایم نے آفاق احمد،فاروق ستارکوواپسی کی دعوت دیدی

ایم کیوایم نے آفاق احمد،فاروق ستارکوواپسی کی دعوت دیدی

ویب ڈیسک
بدھ, ۹ فروری ۲۰۲۲

شیئر کریں

ایم کیوایم پاکستان نے آفاق احمد اورفاروق ستارسمیت سب کیلئے اپنے دروازے کھولنے کااعلان کردیا،لاہورپریس کلب میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماعامرخان نے کہاکہ ہمارے دروازے آفاق احمد اورفاروق ستارسب کے لیے کھلے ہوئے ہیں مگرجوبھی پاکستان کے خلاف بات کرے گااس سے لاتعلق رہیں گے ،سیاسی رہنمائوں سے ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے ان کاکہناتھاکہ ان ملاقاتوں کوکوئی رنگ نہ دیاجائے ،مستقبل قریب میں پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن یاپی ٹی آئی سے اتحادکرسکتے ہیں مگرپیپلزپارٹی کابلدیاتی بل کسی صورت قبول نہیں ہوگا،ایم کیوایم نے تحریک انصاف سے اتحادکسی وزارت کے لیے نہیں کیاتھا،عمران خان نے فروغ نسیم کووزارت خوددی ،فروغ نسیم اب بھی ایم کیوایم پاکستان کے کارکن ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں