میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 7 دن کی بندش کے بعد صبح 7 بجے سے کھل گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی بھروانے کے لیے اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں ، رکشوں، ٹیکسیوں اور بسوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔ایس ایس جی سی حکام کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم موصول ہورہی ہے جس کے سبب لائن پیک سخت متاثر ہے ،سی این جی اسٹیشنز کھلنے کے باوجود متعدد پمپوں پر مطلوبہ پریشر دستیاب نہیں تھا جس کی وجہ سے صارفین میں غم و غصہ پایا گیا۔واضح رہے کہ شہریوں کے لیے سی این جی گاڑیاں رکھنا عذاب بن گیا اور ٹنکی فل کرانے کے لیے گھنٹوں پہلے قطار لگانا پڑتی سہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں