میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملتان ایئرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ملتان ایئرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منتظم
جمعرات, ۹ فروری ۲۰۱۷

شیئر کریں

ملتان(ویب ڈیسک ) کسٹم حکام نے ملتان ایئرپورٹ سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر نجی پرواز سے دبئی جانے والی ایک خاتون سے 85 تولے سونا اور 20 ہزار ڈالر برآمد کرلیے ہیں۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں