میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں، وائٹ ہاؤس مایوس

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں، وائٹ ہاؤس مایوس

جرات ڈیسک
پیر, ۹ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وائٹ ہاؤس کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں فوجی کارروائیوں کو روکنے کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کوجاری ایک بیان میں انہوں نے کیف کو فوجی امداد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ جان کربی نے کہا کہ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم روسیوں سے یہ توقع نہیں رکھتے کہ وہ اگلے چند مہینوں میں اپنے ہاتھ اٹھا لیں گے اور لڑائی بند کر دیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں