اب نہیں چلتے ........ اعجاز رحمانی
منتظم
پیر, ۹ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
فائدہ کچھ نہیں چلانے سے
کند ہتھیار اب نہیں چلتے
آگیا ہے زمانہ راکٹ کا
تیر تلوار اب نہیں چلتے
شیئر کریں
فائدہ کچھ نہیں چلانے سے
کند ہتھیار اب نہیں چلتے
آگیا ہے زمانہ راکٹ کا
تیر تلوار اب نہیں چلتے