میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۸ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹ اور تقریر کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی کی جانب سے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جج راجہ آصف محمود نے کہا کہ میری دوسری عدالت ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن ہونے والا ہے، نئے تعینات ہونے والے جج صاحب یہ کیس سنیں گے، اگر ٹرانسفر کا نوٹیفیکیشن نہ ہوا تو پھر آپ کی درخواست سن لیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں