میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانگھڑ، 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار

سانگھڑ، 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۸ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سات سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرکے فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سانگھڑ کے نواحی گاؤں جمڑاؤ تین میں پیش آیا جہاں پڑوسی سات سالہ بچی کو بہلا کر قریبی ویران جگہ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ،بچی کے رونے اور شور مچانے پر لوگ پہنچے تو ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بعد ازاں بچی کی جانب سے شناخت بتانے پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم عبدالکریم خاصخیلی کو گرفتار کرلیاجس نے پولیس کے سامنیاعتراف جرم بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق کھڈرو تھانے میں ملزم کے خلاف کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ،بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں