میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانے شروع

ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانے شروع

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ نومبر ۲۰۲۰

ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے پر 26افراد پر 13ہزار کا جرمانہ عائد کردیا اور ساتھ ہی تمام افراد کو ماسک بھی فراہم کیے گئے

شیئر کریں

ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے پر 26افراد پر 13ہزار کا جرمانہ عائد کردیا اور ساتھ ہی تمام افراد کو ماسک بھی فراہم کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا پھیلاو ٔکی روک تھام کے لیے کراچی انتظامیہ کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں میں ماسک نہ پہننے پرشہریوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کی گئی۔کارروائی میں ضلع وسطی میں ماسک نہ پہننے پر26افرادپر13ہزارکاجرمانہ عائد کردیا اور ساتھ تمام افرادکوماسک بھی فراہم کیے گئے۔کمشنر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کارروائیوں کو تیزکریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں